منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

سیڑھیاں چڑھنے کی سالانہ ریس کا انعقاد

datetime 8  دسمبر‬‮  2015 |

وکٹوریہ ، (نیوز ڈیسک)سیڑھیا ں چڑھنا اترنا تو روز مرہ کا معمول ہے لیکن ہانگ کانگ میں سیڑھیاں چڑھنے کی سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا۔اس ریس کیلئے ہانگ کانگ کی انٹرنیشنل کامرس سینٹر کی عمارت کا انتخاب کیا گیا۔ 484میٹر اونچی عمارت کی82منزلوں کی کم وبیش2ہزار120سیڑھیوں پر اپنی پھرتی دکھانے کیلئے 16 سو سے زائدنوجوان مردوخواتین پیشہ ور ایتھلیٹس نے حصہ لیا، ریس کے فاتح پو لینڈ کے Piotr Lobodzinski رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…