پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پرانے ماڈل کی مہنگی ترین گاڑیاں نیلامی کے لیے تیار

datetime 7  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈ یسک )امریکا میں پرانے ماڈل کی مہنگی ترین گاڑیاں نیلامی کے لیے تیار ہیں۔ نیلامی میں رکھی جانے والی سب سے مہنگی گاڑی فراری 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر سے زائد میں بکنے کی توقع کی جا رہی ہے۔امریکا میں پرانی مگر لگڑری گاڑیاں نیلامی کے لیے پیش کی جائیں گی جس میں مشہور شخصیات کے زیر استعمال رہنے والی پرانے ڈیزائن اور کلاسک ماڈل کی چمچماتی گاڑیاں ایسے شائقین کے لئے رکھی جائیں گی جن کی جیب میں بھی ذرا دم ہے، کیونکہ ان گاڑیوں کی قیمتیں اب بھی آسمان سے باتیں کرتی ہیں۔1956 کے ماڈل کی فراری 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر سے زیادہ میں فروخت ہونے کی امید ہے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…