جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

قطرینہ کیف نے سلمان خان کو جھاڑ پلا دی

datetime 6  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ (آئی این پی)بولی ووڈ اداکارہ قطرینہ کیف نے جی کیو انڈیا کو دیے گئے حالیہ انٹرویو کے دوران بتایا گیا کہ وہ اورسلمان خان آج بھی بہت اچھے دوست ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ سلمان خان کے ساتھ تاحال مثبت رشتے کے باوجود عوام کے سامنے انکا مذاق اڑانے والے تبصروں کو برداشت نہیں کر سکتیں۔ واضح رہے سپر سٹار نے اپنی حالیہ فلم پریم رتن دھن پایو کی نمائش سے قبل اس کی تشھیری مہم کے سلسلے میں کپل شرما کے کامیڈی شو ”کامیڈی نائٹس ود کپل“ میں شرکت کی تھی۔ شو کے دوران پٹاخے کے ڈبے پر اداکارہ قطرینہ کیف کی تصویر دیکھ کر سلمان خان کا کہنا تھا کہ یہ میرے کسی کام کی نہیں ہے۔پس اداکار کے اتنا کہنے کی دیر تھی کہ یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ اداکارہ نے حالیہ انٹرویو کے دوران بتایا کہ انھیں جب مذکورہ واقع کی اطلاع ملی تو انھوں نے فوراً سلمان کو فون کیا اور خوب سنائیں۔ بعد ازاں سلمان خان کی طر ف سے اداکارہ کو یقین دھانی کرائی گئی کے آئندہ ایسی کوئی بات نہیں ہو گی۔ علاوہ ازیں سپر سٹار کی طر ف سے یہ بھی کہا گیا کہ وہ میڈیا کے سامنے اپنی غلطی کی معافی مانگ لیں گے جس سے اداکارہ نے انھیں منع کر دیا



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…