پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

کاغذ اورگتے کے تخلیق کر دہ منفرد شاہکار

datetime 6  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) قدرت کے انمول اور خوبصورت شاہکاروں کی شکل کے نمونے بنانے والے باصلاحیت فنکاروں کی کمی نہیں ہے۔ ایسے ہی ایک باصلاحیت فنکارنے کاغذکے استعمال سے انتہائی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈریگن کے خوبصورت مجسمے تیار کئے ہیں۔اس ماہر اور ہنر مندآرٹسٹ نے ان شاہکاروں کو تیار کرنے کیلئے پہلے مختلف سائز کے کاغذ اور گتے پینٹ کئے اور پھرا±نہیں کاٹ کر گوند سے چسپاں کرکے ایک جگہ یکجا کر دیا جسکے حقیقت سے قریب تر آرٹ کے شاہکار ا±بھر کر سامنے آگئے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…