منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

باراک اوباما اور مشعل کی پہلی ملاقات پرفلم آئندہ سال ریلیز ہوگی

datetime 5  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباماکے درمیان پہلی ملاقات پر بنائی جانے والی رومانوی فلم آئندہ سال سنڈینس فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔”ساوتھ سائیڈ ود یو“کے نام سے بنائی جانیوالی نامی اس فلم میں 1989 کے موسم گرما کی وہ دوپہر دکھائی گئی ہے جب شکاگو میں مستقبل کے امریکی صدر نے اپنی مستقبل کی خاتون اول اس وقت کی مشیل رابنسن کو شادی کی پیش کش کی تھی۔دیگر فلموں میں ’سوئس آرمی مین‘ بھی شامل ہے جس میں ’ڈینیئل ریڈکلف نے ایک فوجی کا کردار ادا کیا ہے۔سنڈینس فلم فیسٹیول آئندہ سال 21 سے 31 جنوری تک امریکی ریاست یوٹا میں منعقد کیا جائے گا۔اس سالانہ فلمی میلے کا آغاز اداکار رابرٹ ریڈفورڈ نے انفرادی طور پر فلمیں بنانے کو بڑھانے کے لیے کیا تھا۔اس سال کے فیسٹیول میں امریکی اداکار نیٹ پارکر اور کلیا ڈیووال اپنی ہدایت کاری میں بنانے والی پہلی فلمیں بلترتیب ’دی برتھ آف س نیشن‘ اور ’دی انٹروینشن‘ پیش کریں گے۔ریڈفورڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’مختلف پس منظر، جگہوں اور تناظر سے تعلق رکھنے والے یہ خود مختار فنکار اپنی کہانیوں اور سوچ کی طاقت سے یکجا ہوئے ہیں۔’ان کی فلمیں جلد عالمی اسٹیج پر دکھائی جائیں گی جنھوں نے اپنے سفر کا آغاز ہماری ثقافت کے ذریعے کیا۔خود مختارفلموں کا آغاز یہاں جنوری میں اس پہاڑی سے ہوگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…