بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسمارٹ فون اب 2منٹ میں چارج ہوجائیں گے

datetime 1  دسمبر‬‮  2015 |

چین (نیوز ڈیسک)چین نے اسمارٹ فون کی بیٹری کو تیزی سے چارج کرنے والا چارجر تیارکرنے کا دعوٰی کیا ہے۔چین کی ایک اسمارٹ فون تیار کرنے والی کمپنی اوپو نے اسمارٹ فونز کی بیٹری کو تیزی سے چارج کرنے والی ٹیکنیک تیار کرلی ہے، اس کمپنی کا کہنا ہے کہ اگر آپ محض دومنٹ اپنے فون کی بیٹری چارج کرتے ہیں تو یہ دو گھنٹے تک فون استعمال کرنے کے لیے کافی ہو گی۔اوپو کے نائب سربراہ سکی لی کے مطابق اس چارجر کی تیاری سے انہوں نے دنیا بھر میں سبقت حاصل کرلی ہے۔اس چارجر کو ووک کا نام دیا گیا ہے، جو اس کمپنی کے تیار کردہ نئے فونز میں استعمال کیا جائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…