سیﺅل(نیوز ڈیسک)ک±ک کے نخروں اور مغزی ماری سے جان چھڑائیں ، روبوٹ گھر لے آئیں ، کھانا بھی پکائے گا اور گھریلو کام میں ہاتھ بھی بٹائے گا۔جنوبی کوریا کے ماہرین نے ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جونہ صرف مزے مزے کے کھانے تیار کر سکتا ہے بلکہ گھر کے کئی چھوٹے موٹے کاموں میں آپ کی مدد بھی کرے گا ،قیمت ہے صرف دو لاکھ ستر ہزار ڈالر۔ روبوٹ بنانے والی کمپنی کا کہنا ہے کہ مستقبل میں روبوٹ کی کارکردگی مزید بہتر بنائی جائے گی