کٹھمنڈو(نیوز ڈیسک)نیپال میں ہا تھیوں کے درمیان فٹ با ل میچ کا انعقاد کیا گیا۔ ننھی فٹ با ل کے پیچھے دیوہیکل ہا تھی اپنی پیٹھ پر بیٹھے نگراں کی رہنمائی میں مہار ت سے دوڑتے اور گو ل کرتے نظر آئے۔میچ کو دیکھنے کیلئے دنیا بھرسے ہزاروں سیاحوں نے خصوصی طو ر پر شرکت کی اور میدان میں بیٹھے ہر تماشائی نے تالیاں بجاکرہاتھیوں کوخوب داد دی۔واضح رہے کہ نیپال میں ہرسال ہاتھیوں کے فٹ با ل میچ کا اہتما م کیا جا تا ہے جس نے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ایک مقبول ترین کھیل کی صورت اختیا ر کر لی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
مجھے بچپن میں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، معروف اداکار عدیل ہاشمی کا انکشاف
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
نامناسب اشارے کی ویڈیو وائرل: ہسپتال نے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا، قبضے واپس
-
انٹرپول نے زلفی بخاری کیخلاف پاکستانی درخواست مسترد کر دی
-
اسلام آباد ڈاگ سینٹر سے 60 کتے چوری
-
نورا فتحی کی کار کا خوفناک حادثہ؛ نشے میں دھت شخص فرار؛ اداکارہ اسپتال میں داخل















































