جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

واٹس ایپ اب تین مختلف زبانوں میں متعارف

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ سمارٹ فونز میں نئی اپ ڈیت متعارف کروا کر اردو اور بنگالی زبانوں کا اپنے صار فین کو تحفہ دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے نئے ورڑن 2.12.367 میں اردو اور بنگالی زبان کی سپورٹ موجود ہے۔ یہ نئی اینڈرائیڈ اپلیکیشن گوگل پلے سٹور سے ڈاﺅن لوڈ کر کے انسٹال کیا جا سکتا ہے۔ گوگل پلے سٹور پر واٹس ایپ میں کی جانے والی دیگر تبدیلیوں کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے جن میں چیٹ کاسٹیوم نوٹیفیکیشن،سٹنگز اور میوٹ چیٹس کو ریڈ مارک اور مختلف قسم کے ایموجی کے انتخاب بھی قابل ذکر ہیں۔ اسی طرح اینڈرائیڈ صارفین کے لیے اس میسجنگ اپلیکیشن میں یہ سہولت بھی فراہم کر دی گئی ہے جب بھی انہیں کانٹیکٹ کارڈ موصول ہو تو اسے فوری طور پر میسج یا کانٹیکٹ میں محفوظ کر سکیں گے۔ اس اپ ڈیٹ کی بدولت ڈیٹا کے استعمال میں واٹس ایپ کالز کے دوران کمی آئے گی۔ واٹس ایپ میں ایک اور نمایاں اضافی تبدیلی جس میں چیٹس میں پریویو فیچیر ہے جسے گذشتہ ماہ اکتوبر میں متعارف کروایا گیا تھا۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…