ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

شاندار فیچرز سے بھر پوراور سستا اسمارٹ فون متعارف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(چینی کمپنی ژیاﺅمی نے اپنا نیا سمارٹ فون ریڈمی تھری متعارف کر ادیا ہے یہ اس کمپنی کا ایک اورکم قیمت فیچرز سے بھر پور فون ہے جس کی قیمت صر ف 141 ڈالرز سے شروع ہور ہی ہے ۔اس وقت یہ سمارٹ فون چین میں فروخت کےلئے پیش کیا گیاہے اور مکمل میٹل باڈی کے ساتھ 5.5 انچ اسکرین ، 1080p ڈسپلے ،ایم ٹی کے ہیلیو ایکس 10 پروسیسر کے ساتھ 2 جی بی ریم اور 16 جی بی اسٹوریچ جیسے فیچرز اس میں موجود ہیں ۔ اگر آ پ کچھ زیادہ رقم یعنی 172 ڈالرز دیں تو ریم کو 3 جی بی اور اسٹوریج کو 32 جی بی تک بھی لے جاسکتے ہیں یہ اسمارٹ فون ژیاﺅمی کے ریڈمی ٹونوٹ سے کچھ مہنگا ہے مگر اس کے ساتھ اس میں ایسے فیچرز بھی دیئے گئے ہیں جو بہت مہنگے فونز میں ہی ہوتے ہیں ۔ یعنی اس کے پیچھے فینگر پرنٹ سنسر دیا گیا ہہے جو فون کو 0.3 سیکنڈ میں ان لاکھ کر دیتا ہے اوراس میں نئی والٹ سروس بھی شامل کی گئی ہے فون کے ساتھ 4000 ایم اے ایچ بیٹری جس کو تیز چارج کیا جا سکتاہے یہ تین رنگوں میں دستیاب ہے ۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…