منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

بلدیاتی انتخابات کاتیسرامرحلہ ،تحریک انصاف نے مہم تیزکردی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015
ISLAMABAD: A large number of PTI supporters gathered at Jinnah Avenue during PTI public meeting on the last day of election camping. INP PHOTO by Sulaman Choudhry
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں راولپنڈی میں بھی بلدیاتی انتخابات ہونے جارہے ہیں جس کے پیش نظرپاکستان تحریک انصاف نے دوسرے شہروں کی طرح راولپنڈی میں بھی اپنی مہم تیز کردی ہے ۔گزشتہ روزراولپنڈی میں بلدیاتی الیکشن کا میلہ جوبن پر آگیا۔ پی ٹی آئی ووٹرز کا دل جیتنے کے لئے پارٹی سنگرز اور کپتان کے ننھے کھلاڑیوں کو بھی میدان میں لے آئی ہے۔ راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا رنگا رنگ انتخابی جلسہ، گلوکار ابرار الحق نے اسے لگایا س±ر اور تال کا تڑکا۔ یو سی چیئرمین کے لئے تحریک انصاف کے امیدوار نے کپتان کے ننھے کھلاڑیوں میں بلے تقسیم کئے۔ جلسے میں بچوں کی خوب موج مستی۔ الیکشن میں جارحانہ اننگز کھیلنے کی پیشگوئی بھی کی جارہی ہے ۔
بلدیاتی الیکشن میں جیت کے لئے امیدوار ہر گر آزما رہے ہیں، بچوں کو تحائف دے کر ان کے والدین کو لبھا رہے ہیں ۔اورتحریک انصاف کے امیدواروں اورکارکنوں نے اپنی مہم تیزکردی ہے جبکہ تحریک انصاف کے رہنماءبھی ا س مہم جلد شریک ہونگے ۔16

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…