اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

کراچی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ سمیت دو اہل کار گرفتار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں ایف آئی اے نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ کو ایک اہلکار سمیت گرفتار کرلیا ہے۔دونوں افراد پر غیرملکیوں کو پاسپورٹ بنا کر دینے کا الزام ہے۔ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے رات گئے کارروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ وسطی علی نصرت جعفری کو اہلکار وسیم سمیت گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق دونوں افراد بھاری رقم لے کر غیرملکیوں کو پاسپورٹ بنا کر دیتے تھے۔دونوں ملزمان پر دو درجن سے زائد غیرملکیوں کو پاسپورٹ بنا کر دینے کا الزام ہے۔ ملزمان سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…