اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو نوٹس جاری

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جی نائن تھانہ پولیس کی طرف سے متعلقہ ریٹرننگ افسر کو پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی درخواست دی گئی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ اسد عمر نے گزشتہ جمعہ جی نائن میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں جلسہ کیا جس پر ریٹرننگ افسر نے نوٹس لیتے ہوئے پیر کو پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو نوٹس جاری کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…