کراچی(نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کے دوران ڈاکٹر عامر لیاقت سے سوال کیا گیا کہ عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان کو کیا کرنا چاہیے تو ڈاکٹر عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ فی الحال انہیں کچھ اور کرنے کی بجائے اپنی عدت پوری کرنی چاہیے۔ واضح رہے کہ ریحام خان عمران خان سے طلاق کے بعد لندن میں ہی مقیم ہیں جبکہ گذشتہ روز انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں مسلمان طلبا سے خطاب بھی کیا۔
مزید پڑھئے:ڈاکٹر عامر لیاقت نے ریحام خان کو انوکھی نصیحت کر دی
دیکھئے طالبات کا پاک آرمی کے ساتھ گزارہ گیا ایک دلکش اور یادگار دن