اتوار‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ضمانت پر رہائی کے بعد اقرار الحسن کی ویڈیو سامنے آ گئی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)معروف ٹی وی اینکر اور پاکستان عوام راج تحریک کے سربراہ اقرار الحسن کی ضمانت پر رہائی کے بعد پہلی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آگئی ہے۔

انہیں کراچی کی سینٹرل جیل سے رہائی ملنے کے بعد اہلخانہ اور مداحوں نے خوش آمدید کہا۔کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت نے پیکا ایکٹ کے تحت سوشل میڈیا پر مبینہ ریاست مخالف مواد سے متعلق درج مقدمے میں اقرار الحسن کی ضمانت منظور کی تھی۔ عدالت نے انہیں 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا۔ اس سے قبل ان کی ضمانت کی درخواست مسترد ہوگئی تھی، تاہم بعد ازاں قانونی کارروائی کے نتیجے میں رہائی کا پروانہ جاری کردیا گیا۔


رہائی کے بعد منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اقرار الحسن جب سینٹرل جیل سے باہر روانہ ہوئے تو معروف اینکر وسیم بادامی گاڑی چلا رہے تھے، جبکہ اقرار الحسن ان کے ساتھ اگلی نشست پر موجود تھے۔اس موقع پر جیل کے باہر موجود صحافیوں اور مداحوں نے انہیں رہائی پر مبارکباد دی اور مختلف سوالات کرنے کی کوشش بھی کی۔ تاہم اقرار الحسن نے مختصر جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ جلد سب سے تفصیلی گفتگو کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Mind The Gape


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…