جمعہ‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2026 

شادی کی تقریب میں غیر اخلاقی ڈانس کرنے پر خواتین اور دلہے سمیت 35 افراد گرفتار

datetime 30  اکتوبر‬‮  2026 |

پنڈی گھیب (این این آئی)پنڈی گھیب میں شادی کی تقریب میں پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے غیر اخلاقی ڈانس کرنے والی خواتین اور دلہے سمیت 35افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

پنڈی گھیب میں شادی کی ایک تقریب کے دوران مبینہ طور پر پارٹی کا انعقاد کیا گیا اور سانڈ سسٹم کے استعمال کا معاملہ سامنے آنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 35 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔مقدمے میں پنجاب میرج فنکشنز ایکٹ کی دفعہ اور پنجاب سانڈ سسٹم ریگولیشن ایکٹ کی دفعہ شامل کی گئی ۔ ایف آئی آر کے مطابق شادی کی تقریب میں مبینہ طور پر متعلقہ قوانین کی خلاف ورزی کی گئی جس پر پولیس نے قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ درج کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…