جمعہ‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2026 

عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 30  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر 2026 بروز پیر کو یومِ اقبال کے موقع پر پورے ملک میں عام تعطیل ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق تعطیل کابینہ کی جانب سے 19 جنوری 2026 کو جاری کیے گئے سالانہ تعطیلات کے سرکلر کے تحت دی گئی ہے۔تمام وزارتوں اور محکموں کو نوٹیفکیشن پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایات کی گئی ہے۔حکومت کی جانب سے نوٹی فکیشن کے اجرا کے بعد 9 نومبر کو ملک بھر میں تعلیمی ادارے، سرکاری و نجی دفاتر بند ہوں گے۔

ہفتے میں دو تعطیلات والے دفاتر، تعلیمی اداروں کے ملازمین کو 7 سے 9 نومبر تک تین چھٹیاں ملیں گی جبکہ 10 نومبر منگل سے معمولات زندگی بحال ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…