جمعہ‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانیوں کےلیے بڑی خوشخبری، مسلسل تین دن چھٹیوں کا اعلان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے یومِ پیدائش کے موقع پر 9 نومبر 2026 کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

اس روز سرکاری و نجی دفاتر کے علاوہ تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس میں تصدیق کی گئی ہے کہ پیر 9 نومبر کو یومِ اقبال کے سلسلے میں قومی سطح پر تعطیل ہوگی۔جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ چھٹی کابینہ ڈویژن کے 19 جنوری 2026 کو جاری ہونے والے سالانہ تعطیلات کے سرکلر کے تحت دی گئی ہے۔ اس ضمن میں تمام وزارتوں اور سرکاری محکموں کو ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں کہ نوٹیفکیشن پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔حکومتی اعلان کے بعد 9 نومبر کو ملک بھر میں سرکاری اور نجی دفاتر، تعلیمی اداروں سمیت دیگر سرکاری اداروں میں معمول کی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

دوسری جانب ہفتہ اور اتوار کی چھٹی کرنے والے اداروں کے ملازمین اور طلبہ کو 7 سے 9 نومبر تک مسلسل تین روز کی تعطیلات ملیں گی، جبکہ منگل 10 نومبر سے دفاتر اور تعلیمی اداروں میں معمول کے مطابق کام شروع ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…