ہفتہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت میں گائے ذبح کرنے پر 3 مسلمانوں کو عمر قید

datetime 30  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست گجرات میں گائے ذبح کرنے کے مقدمے میں تین مسلمان شہریوں کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی،

جبکہ عدالت نے ہر ملزم پر 3 لاکھ بھارتی روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔رپورٹس کے مطابق سزا پانے والے افراد کی شناخت وسیم قریشی، محمد رفیق قریشی اور اشفاق کے نام سے ہوئی ہے۔ مقدمے میں ان تینوں کے قبضے سے 277 کلو گرام گائے کا گوشت برآمد ہونے کا دعویٰ کیا گیا تھا، جس کے بعد عدالت نے انہیں عمر قید کی سزا سنائی۔گجرات کے نائب وزیراعلیٰ ہرش سانگھوی نے عدالتی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے یہ پیغام دیا گیا ہے کہ گائے ذبح کرنے کے عمل میں ملوث افراد کو قانون کے تحت کسی قسم کی رعایت نہیں ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…