منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

نادرا کی قومی شناختی کارڈ اوردیگردستاویزات کی تیاری کیلئے نئی پالیسی کا آج سے اطلاق

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(آئی این پی)نادراکی قومی شناختی کارڈ اوردیگردستاویزات کی تیاری کیلئے نئی پالیسی کا اطلاق آج 23 نومبر سے ہو گا۔ تفصےلات کے مطابق نادراکی جانب سے نئی سامنے آنےوالی پالےسی کے مطابق تاریخ پیدائش کے لئے کمپیوٹرائزڈ برتھ سرٹیفکیٹ بھی پیش نہیں کرنا پڑے گا‘پاکستانی شہری اب20روپے کے اسٹامپ پیپر کے ذریعے قومی شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات میں تبدیلی کرا سکیں گے اورانہیں اضافی دستاویزات کی ضرورت نہیں ہو گی‘ گریڈ 17کے افسر سے فارم کی تصدیق بھی نہیں کروانا پڑے گی اور اب ہر شناختی کارڈ ہولڈر تصدیق کر سکے گا‘شناختی کارڈ میں نام کی تبدیلی کے لیے اخبار میں اشتہار کی پابندی بھی ختم کر دی گئی ہے ‘صرف بیان حلفی سے نام تبدیل ہو سکے گا۔
مزید پڑھئے:ڈاکٹر عامر لیاقت نے ریحام خان کو انوکھی نصیحت کر دی

دیکھئے طالبات کا پاک آرمی کے ساتھ گزارہ گیا ایک دلکش اور یادگار دن

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…