ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

مخدوم امین فہیم کے جانشین کا فیصلہ ہوگیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ کے صوبائی وزیر مخدم جمیل الزماں کو سروری جماعت کا روحانی پیشوا مقرر کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مخدوم امین فہیم کی وفات کے بعد ان کے بیٹے مخدوم جمیل الزماں کو سروری جماعت کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے ان کی دستار بندی پیر کی دوپہر12بجے ہالہ میں ہوگی۔مخدوم جمیل الزماں سندھ اسمبلی سے 2 دفعہ منتخب ہوچکے ہیں ¾ موجودہ حکومت میں سندھ کے وزیرریونیو کا عہدہ ان کے پاس ہے ۔اس کے علاوہ مخدوم جمیل الزماں 19کتابوں کے مصنف اورپی پی سندھ کے نائب صدرہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…