کوہلو(نیوزڈیسک)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگیں برآمد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا گیا۔لیویز ذرائع کے مطابق کوہلو کے علاقے کالا ڈھاکہ میں نامعلوم افراد نے تخریب کاری کے لئے سڑک کے کنارے دو بارودی سرنگی بچھا رکھی تھیں۔اطلاع ملنے پر لیویز نے موقع پر پہنچ کر بارودی سرنگیں برآمد کرکے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا اور روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنا دیا جس کے بعد روڈ ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
راولپنڈی: مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلاکر ہلاک کردیا گیا، چھوٹی بہن بھی زخمی
-
متحدہ عرب امارات نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ کردیں
-
وزیر خزانہ کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)
-
بیوی نے شوہر کو نیند کی گولیاں کھلا کر بلّے سے پیٹا اور زندہ دفنا دیا
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق
-
بھارت: دوست کیساتھ گاڑی میں جانے والی خاتون سے 6 افراد کی زیادتی



















































