پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ریاست مخالف بیانیہ چلانے کے الزام پر 100سرکاری ملازمین برطرف

datetime 14  ستمبر‬‮  2026 |

پشاور(این این آئی)ریاست مخالف بیانئے کے الزام پر محکمہ داخلہ بلوچستان نے کارروائی کرتے ہوئے 100سرکاری ملازمین کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق معاون محکمہ داخلہ بابریوسف زئی کہا ہے کہ ریاست مخالف بیانئے پر 100سرکاری ملازمین ملازمت سے برطرف کئے گئے ہیں۔بابریوسف زئی کے مطابق برطرف کئے گئے ملازمین میں 95یونیورسٹی اساتذہ شامل ہیں۔ محکمہ صحت کے 3ملازمین سمیت 5دیگر ملازمین بھی برطرف کئے گئے ہیں۔ بابریوسف زئی نے کہا کہ برطرف ملازمین نے سرکاری حلف کی خلاف ورزی کی، ریاست کے خلاف بیانیے پرکوئی سمجھوتا نہیں ہوسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…