منگل‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری

datetime 1  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے اور آج بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد نیا بھاؤ 4 لاکھ 65 ہزار 336 روپے فی تولہ مقرر ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی کم ہوگئی۔ اس میں 686 روپے کی کمی کے بعد 10 گرام سونا 3 لاکھ 98 ہزار 950 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔خیال رہے کہ سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا تھا، جب فی تولہ سونا 1 ہزار 800 روپے سستا ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…