ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 29  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی، سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کے نظام کے لیے ایل این جی کے نئے نرخ مقرر کردیئے گئے۔

سوئی ناردرن سسٹم کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 6.81 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کے بعد نئی قیمت 19.03 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔اس سے قبل سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمت 25.84 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی۔

اسی طرح سوئی سدرن سسٹم کے لیے ایل این جی 6.95 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی کردی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 18.13 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر ہوگئی ہے۔اس سے قبل سوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی قیمت 25.08 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…