اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور مسلسل اضافے کے بعد قیمتی دھات کی قیمت کو قدرے ریلیف ملا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے کم ہوگئی، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 86 ہزار 536 روپے مقرر ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں یہ کمی عالمی مارکیٹ میں بھی دیکھنے میں آئی، جہاں فی اونس سونا 6 ڈالر سستا ہوکر 4 ہزار 640 ڈالر کا ہوگیا۔
یوں ملک میں کئی روز تک قیمت بڑھنے کے بعد آج سونے کے نرخ میں معمولی کمی سامنے آئی ہے۔
A storm knocked over four planes at Italy’s Forlì Airport
A powerful storm hit the airport. Three light aircraft were lifted off the runway and tossed around like toys. Another plane was blown off course while landing.
The airport was urgently closed for an hour until the storm… pic.twitter.com/3KoPdXrKYw
— NEXTA (@nexta_tv) August 23, 2026



















































