جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

datetime 21  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول 1448 ہجری کو عید میلاد النبی ۖکے پرمسرت موقع پر 26 اگست (بروز بدھ)کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ۔

کابینہ سیکرٹریٹ (کابینہ ڈویژن)سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے 26 اگست کو عید میلاد النبی ۖکے سلسلے میں عام تعطیل کی منظوری دی ۔نوٹیفکیشن کی کاپی تمام متعلقہ وفاقی وزارتوں، ڈویژنز، صوبائی و آزاد کشمیر و گلگت بلتستان حکومتوں، مسلح افواج کے ہیڈکوارٹرز اور اعلیٰ عدالتی و سرکاری اداروں کو بھجوا دی گئی ہے۔ اس روز وفاقی و صوبائی سطح پر تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور بینک بند رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…