پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھیوں اور پنجابیوں نے تحریک انصاف کو مسترد کردیا، اسفندیارولی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

چارسدہ(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں سندھیوں اور پنجابیوں نے تحریک انصاف کو مسترد کردیا۔چارسدہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اسفندیار ولی نے کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں پختونوں کو بھی تحریک انصاف کو مسترد کردینا چاہیے تھا۔انہوں نے کہا کہ قومی ایکشن پلان پر صحیح معنوں میں عمل نہیں ہو رہا، صرف فوجی آپریشن سے دہشت گردی کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے