اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی نے بدین میں بلدیاتی انتخابات میں شکست کی وجوہات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بدین میں ذوالفقار مرزا گروپ کے ہاتھوں شکست کھانے کی وجوہات جاری کردی ہیں۔ پیپلز پارٹی کے سینیٹرفرحت اللہ بابر کا وجوہات بتاتے ہوئے کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے ایک روز قبل 15 پولیس افسران کو توہین عدالت کا مرتب قرار دے کر معطل کردیا گیا جبکہ پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر کو ڈی جی رینجرز کی موجودگی میں گرفتار کیا گیا۔ پولیس افسران کیخلاف فیصلہ قانونی طور پر بالکل ٹھیک تاہم ذوالفقار مرزا کی جانب سے اسے اپنے حق میں استعال کیا گیا جو پیپلز پارٹی کی شکست کا باعث بنا۔
پیپلز پارٹی نے بدین میں بلدیاتی انتخابات میں شکست کی وجوہات جاری کردیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































