پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ویٹی کن میں سینٹ پیٹرز اسکوائر پر 98فٹ اونچا کرسمس ٹری

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈڈیسک)عیسائیوں کے مذہبی تہوار کرسمس میں فقط چند روز باقی ہیں لہٰذا دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔اس مناسبت سے عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ کے شہر ویٹی کن میں بھی کرسمس ٹری پہنچا دیا گیا ہے جوکہ 98فٹ اونچا ہے اور جر منی سے لایا گیا ہے۔ویٹی کن سٹی کے سینٹ پیٹرز اسکوائر پر کرسمس ٹری روشن کرنے کی تقریب کا بھی عنقریب انعقاد ہوا جہاں ویٹی کن میں سینکڑوں افراد کی موجودگی میں لائٹس آن کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…