اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

ریحام اور عمران کے درمیان شادی سے پہلے کیا معاہدہ طے پایا تھا ؟

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ اور انکی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے درمیان شادی سے قبل معاہدہ طے پایا تھا کہ جس میں یہ قرار دیا گیا تھا کہ آئندہ شادی کے بندھن میں بچوں کو اہمیت نہیں دی جائیگی اوردونوں اپنے سابقہ بچوں کے سارے ہی زندگی گزارینگے ذرائع نے بتایا کہ دونوں میں یہ طے پایا تھا کہ عمران خان سابق اہلیہ جمائمہ کے بندھن سے جبکہ ریحام خان سابق شوہر کے بندھن سے بچے موجودہیں اس لئے کسی نئے بچے کی پیدائش سے دونوں کیلئے مسائل کھڑے ہوسکتے ہیں اور دونوں کی اولادیں نئے بچے کا ساتھ نبھانے میں ہچکچاہٹ محسوس کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…