پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

کیاعمران خان وزیراعظم بن سکتے ہیں ؟ ریحا م خان کادلچسپ جواب

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہ کیا عمران خان آپ کو وزیراعظم بنتے نظر آ رہے ہیں تو وہ کچھ دیر کے لئے خاموش ہو گئیں اور کنفیوز نظر آئیں کہ اس سوال کا کیا جواب دیں۔ کچھ دیر سوچنے کے بعد انہوں نے جواب دیا کہ پاکستان کے جیسے حالات نظر آ رہے ہیں اور جب تک فیئر اینڈ فری الیکشن نہیں ہو گا تب تک کوئی بھی صحیح امیدوار سامنے نہیں آسکتا۔ میں نہ تو جوتشی ہوں اور نہ ہی نجومی لیکن میری دعا ہے کہ عمران خان کامیاب ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے