پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

نوجوان کا فری رننگ کا شاندار مظاہرہ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )دنیا میں کچھ انوکھا کر کے لوگوں کو متاثر کرنے کے خواہشمند تو بہت پائے جاتے ہیں لیکن حقیقی فنکار وہی ہے جواپنی صلاحیتیں دِکھا کر لوگوں کو دنگ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔نیدر لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے جو فری رننگ کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے ایسی مہارت اور بے خوفی سے مشکل ترین رکاوٹیں پھلانگتاکہ دیکھ کر کسی فلم کے منظر کا گمان ہوتا ہے۔فری رننگ کے اس بے مثال مظاہرے کو دیکھ کر کوئی بھی اس نوجوان کی شاندارصلاحیتوں کی داددیئے بغیر نہیں رہ پاتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…