اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مغربی دنیا میں کرسمس کے تہوار کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، اس سلسلے میں کرسمس کی علامت تصور کیا جانیوالا کرسمس ٹری نیویارک میں لگا دیا گیا۔کرسمس ٹری کی لمبائی 78 فٹ ہے ، جسے ایک بڑی کرین کے ذریعے ا±ٹھا کر مقررہ مقام تک پہنچایا گیا، اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی ، جو اس خوبصورت منظر کی تصاویر بناتے رہے۔دائرے کی صورت میں حرکت کرتے اس کرسمس ٹری کو 45 ہزار خوبصورت رنگوں کے برقی قمقموں سے سجانے کی تقریب 2 دسمبر کو منعقد کی جائے گی جبکہ اس کی نمائش 7 جنوری تک جاری رہے گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
مجھے بچپن میں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، معروف اداکار عدیل ہاشمی کا انکشاف
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
نامناسب اشارے کی ویڈیو وائرل: ہسپتال نے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا، قبضے واپس
-
انٹرپول نے زلفی بخاری کیخلاف پاکستانی درخواست مسترد کر دی
-
اسلام آباد ڈاگ سینٹر سے 60 کتے چوری
-
نورا فتحی کی کار کا خوفناک حادثہ؛ نشے میں دھت شخص فرار؛ اداکارہ اسپتال میں داخل















































