منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

زمبابوین صدر، غلط ناپ کی ٹوپی بھجوانے پر مقامی یونیورسٹی کا اہلکار معطل

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )زمبابوین صدر رابرٹ موگابے کو غلط ناپ کی ٹوپی بھجوانے پر مقامی یونی ورسٹی کے اہلکار کو معطل کردیا گیا۔ زمبابوے کی یونیورسٹی میں کانووکیشن کی تقریب میں صدر کو شرکت کی دعوت دی گئی جس میں ان کے لیے تیار کی گئی ٹوپی کا سائز چھوٹا نکلا اور اس بنا پر مقامی یونیورسٹی کے اہلکار کو معطل کردیا گیا۔یونیورسٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس غلطی کی وجہ سے انتظامیہ کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جس پر اہلکار کو معطل کردیا گیا ہے جب کہ صدارتی آفس کے مطابق اس بارے میں انتظامیہ سے کسی قسم کی کوئی شکایت نہیں گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…