منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 11  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے،

جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں بھی ڈالر کے نرخ میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 50 پیسے کم ہونے کے بعد 279 روپے 61 پیسے پر آ گئی۔دوسری جانب انٹربینک میں بھی امریکی کرنسی کی قدر میں ایک پیسے کی کمی ہوئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 277 روپے 70 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔یوں اوپن مارکیٹ اور انٹربینک دونوں میں ڈالر کے نرخ میں معمولی کمی سامنے آئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…