جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!

datetime 7  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے لیے نادرا نے شناختی دستاویزات سے متعلق خصوصی سہولت کا اعلان کر دیا ہے،

جس کے تحت مختلف شہروں میں موبائل رجسٹریشن سروس فراہم کی جا رہی ہے۔نادرا کے مطابق ایسے پاکستانی شہری جنہیں نیا نائیکوپ بنوانا ہو، شناختی دستاویزات کی تجدید، ترمیم، ری پرنٹ یا منسوخی کرانی ہو، انہیں دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ یہ تمام خدمات موبائل رجسٹریشن کیمپ کے ذریعے ان کے قریب دستیاب ہوں گی۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ نادرا کی موبائل رجسٹریشن ٹیم پاکستان قونصلیٹ کے عملے کے ساتھ مل کر متحدہ عرب امارات کا دورہ کر رہی ہے تاکہ اوورسیز پاکستانیوں کو آسان اور بروقت خدمات فراہم کی جا سکیں۔اس سلسلے میں ہفتہ 8 اگست کو صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک فجیرہ میں الاسماء ٹرانسپورٹ اینڈ کمپنی، الہیل روڈ پر خصوصی کیمپ قائم کیا جائے گا۔اس کیمپ میں پاکستانی شہری نائیکوپ کے اجرا، تجدید، ری پرنٹ، معلومات میں ترمیم، شناختی ریکارڈ کی درستگی، منسوخی اور فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (FRC) سمیت مختلف نادرا خدمات سے استفادہ کر سکیں گے۔ نادرا نے پاکستانی شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ مقررہ مقام پر پہنچ کر اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…