جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑااضافہ

datetime 6  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور میں برائلر مرغی اور اس کے گوشت کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں 21 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ بڑھ کر 475 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح صاف کیے گئے مرغی کے گوشت کی قیمت بھی بڑھتے ہوئے 575 روپے فی کلوگرام ہو گئی ہے۔

تازہ نرخوں کے مطابق زندہ برائلر مرغی کا فارم ریٹ 300 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے، جبکہ ہول سیل سطح پر اس کی قیمت 314 روپے فی کلو ہے۔ پرچون مارکیٹ میں یہی مرغی 328 روپے فی کلوگرام میں فروخت کی جا رہی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ روزمرہ استعمال کی اشیائے خورونوش کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے گھریلو اخراجات میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ ان کے مطابق برائلر گوشت مسلسل مہنگا ہونے سے متوسط اور کم آمدنی والے طبقے کے لیے بھی گوشت خریدنا مشکل ہوتا جا رہا ہے، جس کے باعث گھریلو بجٹ شدید دباؤ کا شکار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…