منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںمزید کمی کا امکان

datetime 4  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق آئندہ قیمتوں کے جائزے میں پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں مزید ریلیف ملنے کا امکان ہے۔

اوگرا سے متعلق ذرائع کے مطابق 5 اگست سے پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 3 روپے 39 پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز تیار کی گئی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ابتدائی ورکنگ کے مطابق اگر مجوزہ کمی کی منظوری دے دی گئی تو پیٹرول کی نئی قیمت تقریباً 328 روپے 56 پیسے فی لیٹر ہو سکتی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت کم ہو کر 385 روپے 86 پیسے فی لیٹر تک پہنچنے کا تخمینہ ہے۔

واضح رہے کہ حکومت نے گزشتہ قیمتوں کے جائزے میں بھی عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 8 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا تھا۔

حتمی قیمتوں کا اطلاق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد کیا جائے گا، جبکہ سرکاری نوٹیفکیشن جاری ہونے پر نئی قیمتوں کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…