بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید کمی

datetime 29  جولائی  2026 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عالمی ومقامی مارکیٹ میں ایک بار پھر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1000روپے سستاہو کر قیمت4لاکھ26ہزار 436روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونا 857روپے سستاہو کر قیمت 3لاکھ 65ہزار600روپے ہوگئی۔

ادھرفی تولہ چاندی 68روپے سستی ہو کر قیمت 6ہزار291روپے ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا10ڈالر سستاہو کر4040ڈالر کی سطح پر آگیا



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…