بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

یو اے ای ؛اگست میں عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا امکان

datetime 27  جولائی  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں اگست کے دوران ممکنہ سرکاری تعطیل کے حوالے سے رہائشیوں کے لیے خوش آئند اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

نبی کریم ﷺ کے یومِ ولادت کے موقع پر تین روزہ تعطیلات ملنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق اگرچہ تعطیل کی متوقع تاریخ 25 اگست 2026 (منگل) ہے، تاہم امکان ہے کہ حکام اس سرکاری چھٹی کو 24 اگست (پیر) کو منتقل کر دیں۔ اگر ایسا ہوا تو ہفتہ، اتوار اور پیر ملا کر شہریوں کو مسلسل تین دن کی تعطیلات میسر آ سکتی ہیں۔متحدہ عرب امارات کے موجودہ قوانین کے مطابق اگر کوئی سرکاری تعطیل ہفتے کے وسط میں آئے تو حکومت ضرورت کے مطابق اسے ہفتے کے آغاز یا اختتام پر منتقل کر سکتی ہے تاکہ طویل ویک اینڈ فراہم کیا جا سکے۔تاہم تعطیل کی حتمی تاریخ کا اعلان رویتِ ہلال کے بعد متعلقہ حکام کی جانب سے کیا جائے گا۔

قوانین کے تحت سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین کو منظور شدہ پبلک ہالی ڈے پر باقاعدہ تنخواہ کے ساتھ چھٹی دی جاتی ہے، جبکہ اگر کسی ملازم سے اس روز ڈیوٹی لی جائے تو اسے قانون کے مطابق اضافی معاوضہ یا متبادل سہولت فراہم کی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…