ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

برطانوی شخص کا 100گھنٹے تک استری کرنے کا عالمی ریکارڈ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )برطانیہ سے تعلق رکھنے والے گیرتھ سینڈرز نامی 28سالہ شخص نے 100گھنٹے تک مسلسل استری کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔برطانوی شہر برسٹل میں رہائش پذیر گیرتھ نے اس دوران 2000مختلف کپڑوں پر استری کرکے یہ ریکارڈ اپنے نام کیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل یہ ریکارڈ تین سال قبل آسٹریلوی شخص نے 80گھنٹوں تک مسلسل استری کرکے قائم کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…