ہفتہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2026 

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں چار فیصد کا اضافہ

datetime 13  جولائی  2026 |

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) امریکہ کی ایران کے خلاف کارروائی اور تہران کے جوابی حملوں کے بعد پیر کے روز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں چار فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔

بی بی سی اردو کے مطابق خبر رساں ادارے روئٹرز کا کہنا ہے کہ برینٹ خام تیل کے کی قیمت چار فیصد اضافے کے ساتھ 79.11 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل بھی چار فیصد اضافے کے بعد 74.36 ڈالر فی بیرل فروخت ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…