ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

ہائی ویز اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں حیران کن اضافہ کر دیا گیا

datetime 11  جولائی  2026 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ہائی ویز اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا،ٹول ٹیکس میں اضافے کا اطلاق آج سے ہوگا۔

نجی ٹی وی چینل  کے مطابق کارکاٹول ٹیکس100،وین 200اوربس کا300روپے بڑھا دیا گیا۔ موٹروے ایم تھری پر کار کا ٹول ٹیکس 1000روپے ہوگا،ایم فور پر کار کا ٹول ٹیکس 1350روپے مقرر کردیا گیا،ایم فائیو پر کار ٹول ٹیکس 1500روپے کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…