پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

راولپنڈی میں ایمبولینس میں خاتون نے بچے کو جنم دیدیا

datetime 6  جولائی  2026 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا

اس حوالے سے ریسکیو حکام نے بتایا کہ اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری خاتون کے گھر پہنچ گئی تھی۔ریسکیو حکام نے کہا ہے کہ خاتون کی حالت کو دیکھتے ہوئے عملے نے ایمبولینس کے اندر ہی ڈیلیوری کیس سر انجام دیا۔ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ ابتدائی طبی امداد کے بعد ماں اور بچے کو بینظیر بھٹو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…