بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی

datetime 23  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)وزیر مملکت بیرسٹر عقیل نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ تجارت کا فائدہ عوام کو ملے گا،تیل اور گیس کی قیمتیں کم ہوں گی۔

تفصیلات کے مطابق بیرسٹر عقیل کا کہناتھا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی،امریکا ایران کے درمیان ثالثی کا سہرا وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے سر جاتا ہے،ایرانی صدر مسعود پزشکیان کل پاکستان آرہے ہیں۔اداروں کے سربراہوں کو ٹارگٹ نہ کیا جائے،سیاسی باتیں سیاسی پلیٹ فارم پر کی جائیں۔ بیرسٹرعقیل نے کہا کہ ایران کیساتھ تجارت کا فائدہ عوام کو ملے گا،تیل اور گیس کی قیمتیں کم ہوں گی،کہا جاتا ہے ایران پر سے پابندیاں ہٹنے سے گیس کی قلت ختم ہو جائے گی، حکومت اسکلڈلیبرفورس پرکام کررہی ہے،لوگوں کو بتانےکی ضرورت ہے کہ ہنرحاصل کریں۔

انہوں نے کہا کہ ہنر کے بغیر بیرون ممالک بھی لوگوں کو نہیں لے رہے،ہنر نہیں ہے تو سیکھیں حکومت مواقع فراہم کر رہی ہے،وزیراعظم کئی بار مذاکرات کی دعوت دے چکے،تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے، کسی حد تک برف پگھلی ہے،آگے کتنی پیشرفت ہو گی یہ دیکھنا ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…