پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

گوادر میں چینی کمپنی کا بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا اعلان

datetime 22  جون‬‮  2026 |

گوادر( این این آئی)گوادر میں کام کرنے والی ایک چینی کمپنی نے اپنے لائیو اسٹاک پروسیسنگ اور برآمدی منصوبوں میں

توسیع کے تحت مقامی افراد کے لیے 361 نئی ملازمتوں کا اعلان کیا ہے جس سے علاقے میں روزگار کے مواقع میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ہانگینگ گروپ نے مختلف انتظامی، تکنیکی اور فیکٹری سطح کی آسامیوں کے لیے بھرتیوں کا اعلان کیا ہے ۔ کمپنی منتظمین کے مطابق یہ توسیعی منصوبہ گوادر میں ایک جدید، شفاف اور پائیدار مویشی پالنے اور برآمدی صنعت کے قیام کے ساتھ ساتھ مقامی آبادی کے لیے طویل المدتی معاشی مواقع پیدا کرنے کے مقصد سے شروع کیا گیا ہے۔ہانگینگ گروپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ منتخب ملازمین کو مسابقتی تنخواہیں، کمپنی کی جانب سے طبی بیمہ،

پیشہ ورانہ ترقی کے مواقع اور ایک معیاری کام کا ماحول فراہم کیا جائے گا۔ کمپنی نے یہ بھی واضح کیا کہ بھرتیوں میں گوادر کے مقامی رہائشیوں کو ترجیح دی جائے گی، جو مقامی افراد کی معاشی سرگرمیوں میں شمولیت بڑھانے کے عزم کا مظہر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…