ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

حکومت نے پیٹرول پر ڈیولپمنٹ لیوی میں کمی، ڈیزل پر بڑھا دی

datetime 20  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد( این این آئی)ذرائع وزارت پیٹرولیم کے مطابق پیٹرول پر لیوی میں 40 روپے 49 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد

پیٹرول لیوی 106 روپے 74 پیسے سے کم کرکے 66.25 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے جبکہ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 19 روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیاگیاجس کے بعد ڈیزل پر لیوی 53.26 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر72.97 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی کی اوسط اب 80 روپے فی لیٹر سے کم ہوگئی،دونوں مصنوعات پر مجموعی لیوی 139.22 روپے فی لیٹر بنتی ہے،رواں سال کا ہدف پورا ہونے کے باعث لیوی میں کمی کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…