جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی

datetime 19  جون‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی نوعیت کی کمی ہوگئی ہے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 149 ڈالر کی بڑی کمی سے 4ہزار 156 ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں کمی کے سبب مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 14900روپے کی کمی سے 4لاکھ 38ہزار 036روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 13410 روپے گھٹ کر 3لاکھ 74 ہزار 205روپے کی سطح پر آگئی۔اسی طرح، فی تولہ چاندی کی قیمت 413 روپے کی کمی سے 6ہزار 946 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 373روپے کی کمی سے 5ہزار 895روپے کی سطح پر آگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…