بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا ایران معاہدہ:پاکستان میں4 دن میں 2 کھرب ایرانی ریال کی خریداری

datetime 19  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایران اور امریکا کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کے بعد پاکستان میں ایرانی کرنسی کی خرید و فروخت میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان کے مطابق معاہدے کے فوری بعد ایرانی ریال کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ معاہدے کے پہلے ہی دن تقریباً 40 ارب ایرانی ریال خریدے گئے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ چار روز کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر تقریباً 2 کھرب ایرانی ریال کی خریداری کی جا چکی ہے، جو سرمایہ کاروں اور تاجروں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کو ظاہر کرتی ہے۔

دوسری جانب زرمبادلہ مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قدر اور طلب دونوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں کمی اور مستقبل میں معاشی سرگرمیوں کی بحالی کی توقعات کے باعث سرمایہ کار ایرانی کرنسی کی جانب متوجہ ہو رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…